• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے مرحوم عادل صدیقی کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

تازہ ترین