• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 کانسٹیبلز کو ٹوٹی پھوٹی سڑک درست کرنے پر نقد انعام اور اسناد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے درخشاں ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ٹریفک کانسٹیبلز جمعہ خان اور غوث بخش اپنے ڈیوٹی کے مقام 26/ شمشیر سگنل پر روڈ خراب ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں خلل ک وجہ سے اپنی مدد آپ کے تحت ٹو ٹی پھوٹی سڑک کو درست کرنے ااور اچھی کارکردگی کی بناء پر انہیں دفتر بلا کرنقد انعاماور CC-II تعریفی اسناد دیں، واضح رہے کہ ان اہلکاروں کی ویڈیو اور تصاو شہری نے سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں ۔

تازہ ترین