• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں متنازع عالمی سلامتی قانون کے خلاف مظاہرے

پیرس( رضا چوہدری ) فرانس بھر میں متنازع "عالمی سلامتی" قانون کے خلاف مظاہرے کیے گئے ،فرانس کے درالحکومت پیرس اور دوسرے بڑے شہروں سمیت مختلف شہروںمیں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ مختلف مقامات پر مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی، پیرس میں پلس دی ریپبلک سے بستی تک ہزاروں مظاہرین نے مارچ کیا ،پیرس اور لیون میں ہزاروں لوگوں کی گلیوں میں مختلف مقامات پر جھڑپیںبھی ہوئیں۔
تازہ ترین