• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر گروئن انجری کا شکار ہو کر بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بائیں ہاتھ کے اوپنر ڈی آرسی شارٹ کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔فاسٹ بولر پیٹ کمنز باقی وائٹ بال میچز نہیں کھیلیں گے ۔

تازہ ترین