• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب انعا م غنی نے 4پولیس افسران کے تقرری وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔اے ایس پی منچن آباد کامران حمیدکو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ،اے ایس پی عمارہ شیرازی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایس پی انویسٹیگیشن اٹک تعینات کر دیا گیا اور اے ایس پی زوہیب نصراللہ رانجھا کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور تعینات جبکہ بشری جمیل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔
تازہ ترین