• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کے متعدد افسروں کی ترقیاں

لاہور(وقائع نگار خصوصی)محکمہ اوقاف پنجاب نے متعدد افسران کو ترقی دے کرنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محمد یوسف، عظیم حیات کو ڈپٹی ڈائریکٹر، آصف اعجاز کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس، ایاز احمد حبیب، بابر سلطان گوندل، عبدالشکور، قاضی اظہرامین کواسسٹنٹ ڈائریکٹر ، محمد اشفاق کو آفس سپرنٹنڈنٹ ، خلیل احمد کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزیکٹو آفیسرایڈمنسٹریٹر ، عبدالقیوم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرایگزیکٹو آفیسرایڈمنسٹریٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
تازہ ترین