• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے اقتصادی نظام تباہ کردیاہے ،لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جاتی امراءمیں میاں محمدشہبازشریف سے ملاقات کی اور شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی علاوہ ازیں ایک ولیمے میں شرکت کے موقع پرلیاقت بلوچ نےکہاکہ حکومت نے اقتصادی نظام تباہ کردیاہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ مسئلہ کشمیر پر مجرمانہ حرکات کرنے والی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے عالم دباؤ کے سامنے کسی وقت ڈھیر ہو سکتی ہے
تازہ ترین