• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ روڈ اور دیگر اہم چوکوں پرشجرکاری ہوگی، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ہارٹیکلچر چوہدری غلام نبی کا مختلف پارکوں کا دورہ، موسمی پھولوں کی شجر کاری ، گرین بیلٹس پارکوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر اُنھوں نے کہا کہ موسمی پھولوں کی شجر کاری گرین بیلٹس اور پارکس میں جاری ہے ۔ دولت گیٹ ، 9نمبر،ہا ی کو رٹ روڈ دیگر اہم چو کوں پر شجر کاری کریں گے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ہارٹیکلچرنے علامہ اقبال ، حسن پروانہ ، ڈوگر پارک اور زیب النساء پارک کا دورہ کیا اور احکامات جاری کیے۔
تازہ ترین