• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں سوچنا ہے کہ کورونا کیوں پھیل رہا ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہوکر سوچنا ہے کہ کورونا کیوں پھیل رہا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم احتیاطی تدابیر نہ اپنا کر خود کے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ احتیاط کریں، ہم سب کو مل کر کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز کو فالو کرنا ہے۔

تازہ ترین