• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال ایک ارب افراد کی 5G ٹیکنالوجی تک رسائی ہو جائے گی، اریکسین موبیلٹی رپورٹ

رواں برس کے آخر تک دنیا کے ایک ارب سے زائد افراد کی فائیو جی ٹیکنالوجی تک رسائی ہو جائے گی، 2026 تک ہر دس میں سے چار موبائل فونز پر فائیو جی کی ٹیکنالوجی موجود ہوگی۔

اریکسین موبیلٹی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آخر تک دنیا کی پندرہ فیصد آبادی فائیو جی ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہوجائے گی۔


جبکہ آئندہ آنے والے چھ برسوں یعنی 2026 میں فائیو جی ٹیکنالوجی دنیا کے ساٹھ فیصد لوگوں یعنی ساڑھے تین ارب افراد فائیو جی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہوں گے۔

تازہ ترین