• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیئر دسمبر، آپ میرے فیورٹ ہیں، ماہرہ خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرہ خان نے رواں سال کے آخری ماہ کے آغاز میں مایوسی نہ پھیلانے کا ایک خاص پیغام شیئر کیا ہے۔ماہرہ نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کے مہینے کے لحاظ سے ایک پیغام شیئر کیا جس کے کمنٹ سیکشن سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کو اپنی سالگرہ کا بےصبری سے انتظار ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ڈیئر دسمبر، آپ کو معلوم ہے کہ آپ میرےفیورٹ ہیں لہذا ناامید نہ کیجئے گا۔‘

تازہ ترین