• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڑی پورروڈ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس نے لاش سول اسپتال منتقل کی ، جہاں اسکی شناخت 42سالہ منتھرولدبندی کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق فوری طور وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہو سکی ۔

تازہ ترین