• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل کے تحت عالمی اردو کانفرنس کا تیرہواں ایڈیشن کل شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی اردو کانفرنس کا تیرہواں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا،اس مرتبہ عالمی اردو کانفرنس کورونا وائرس کے باعث ماضی کی کانفرنسوں سے مختلف اور ورچوئیل انداز میں منعقد ہوگی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے اردو ادب کے نامورادیب،شاعر ومحققین ویڈیو لنک کے ذریعہ مختلف موضوعات پر اپنے مقالے پیش کریں گے۔

تازہ ترین