• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے کرکٹ جنوبی افریقا کو دورہ پاکستان کا پروگرام منظوری کے لئے بھیجا ہے۔ امید ہے کہ پروگرام کی اگلے چند دن میں منظوری ہوجائے گی۔ جنوبی افریقا 13 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ سیریز کا آغاز جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے ہوگا۔

تازہ ترین