• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر بیٹسمین کی جانب سے دورہ نیوزی لینڈ متنازع بنانے کا خدشہ

کراچی (عبدالماجد بھٹی/ اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کو خدشہ ہے کہ ایک سنیئر بیٹسمین ایسی خبریں چھپواکر دورے کو متنازع بنار ہے ہیں جس سے تاثر دیا جارہا ہے کہ دورے میں کھلاڑی مشکل میں ہیں۔کھلاڑیوں کا نیوزی لینڈ آنے کا فیصلہ ذاتی نوعیت کا تھا۔

تازہ ترین