• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نیب احتساب سے متعلق بالکل آزاد ادارہ ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، محمد میاں سومرو سے متعلق نیب ہی بہتر بتا سکتا ہے، محمد میاں سومرو کو بطور بینک منیجر نوٹس بھیجا گیا ہے، سٹیٹ بینک سے لئے گئے قرضے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین