• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200زائد ایلمنٹری سکول ٹیچر کی سیٹوں پرسائنس ٹیچر بھی اپلائی کرسکیں گے

لاہور(خبر نگار) ڈسٹرکٹ لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کے سکولوں کے دو سو سے زائد ایلمنٹری سکول ٹیچر کی سیٹوں کو سائنس مضامین کی سیٹوں میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ ای ایس ٹی آرٹس کی سیٹوں پر اب سائنس ٹیچر بھی اپلائی کرسکیں گے۔اس سےقبل آرٹس کی اسامیوں پر سائنس ٹیچر کو اپلائی کرنے کی اجازت نہیں تھی ۔
تازہ ترین