• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری ایندھن کے استعمال کی وجہ سموگ میں اضافہ، کارروائیاں جاری ہیں ،محکمہ ماحولیات

لاہور (خصوصی رپورٹر) سردی میں اضافہ کے ساتھ سموگ بڑھنے لگا ہے جبکہ لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہونے کی سب سے بڑی وجہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں اور غیر معیاری ایندھن استعمال کرنے والی فیکٹریاں اور فرنس کا آلودگی کنٹرول کرنے کے آلات کے بغیر چلانا ہے۔ جبکہ محکمہ ماحولیات کے ذمہ دار ذرائع کا کہناہے کہ سٹی ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں فرنس کے خلاف روزانہ کی بنیادوں پرکارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
تازہ ترین