• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیوریج لائنوں کی تبدیلیکی مانیٹرنگ شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا ناصر اقبال کا شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائن کی تبدیلی کے منصوبوں کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے، شمس آباد کے علاقے میں بوسیدہ سیوریج لائن کی تبدیلی کے معائنہ کے دوران انہوں نے نکاسی آب کے مسائل کا نوٹس لیا ،ملحقہ علاقوں کو فوری ریلیف دینے اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے لیے اضافی لیبر بھی تعینات کرنے کا حکم دیا اور پمپوں کے ذریعے ریلیف نہ ملنے والے مقامات پر سکر مشینری کے ذریعے صبح و شام پانی ہٹانے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین