• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ساہی چاون کمہاری موڑ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار صدام اور تنویر زخمی ہوگئے، جہنیں طبی امداد کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز کے مطابق دونوں نوجوانوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئی، واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین