• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکو مختلف علاقوں سے نقدی، موبائل اور موٹر سائیکل چھین کر فرار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ بی زیڈ کے علاقے غازی آباد کے رہائشی وسیم سے 2 مسلح ڈاکو 73 ہزار روپے نقدی، چار تولہ طلائی زیورات چھین کر فرار ہوگئے، دوسری واردات میں نقشبند کالونی کے ذیشان سے دو نامعلوم افراد اسلحہ کی نوک پر چار ہزار روپے نقدی، 25 سو سعودی ریال اور موبائل لے اڑے، تیسری واردات میں تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے حسن پروانہ کے ذیشان سے دو ملزمان گن پوائنٹ پر 20 ہزار نقدی چھین کر لے گئے، چوتھی واردات میں شاہ فیصل کالونی کے فاروق سے 2 ڈاکو موٹرسائیکل، 4 ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے، پانچویں واردات میں امیر آباد کے محسن گیلانی سے 2 ملزمان 2 ہزار روپے نقدی اور موبائل لےگئے، چھٹی واردات میں لطیف اللہ
تازہ ترین