• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 14 لاکھ 85 ہزار سے بڑھ گئیں

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 14لاکھ پچیاسی ہزار سے بڑھ گئی اور 6 کروڑ اکتالیس لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران مزید ڈھائی ہزار سے زائد اموات ہوئیں اور پونے دو لاکھ مریض سامنے آئے۔ اٹلی میں آٹھ سو کے قریب، برطانیہ میں چھ سو اور فرانس میں ساڑھے چار سو سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔

ترکی نے مسلسل نویں روز ریکارڈ اموات کے بعد ہفتےکی رات اور اتوار کو پورا دن ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔

تازہ ترین