• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو ملازمین کیلئے ماہانہ \2500روپے ایم فل الائونس منظور

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو نے ملازمین کے لئے 2500 روپےماہانہ ایم فل الائونس کی منظور ی دی ہے یہ الائونس ایس ڈی او کو ٹ رادھا کشن اصغرسکھیرا، اسٹنٹ منیجر جی ایس سی احسان اللہ،اسٹنٹ منیجر پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر عثمان توفیق کو دیا جائے گا۔
تازہ ترین