• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں ب فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)سکولوں میں ب فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ، صوبے بھر میں 55.5فیصد ب فارم جمع ہوچکے ہیں، ملتان 35ویں سے 31ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے،محکمہ سکولز کی طرف سے ب فارم جمع کرنے کی پابندی کے بعد سکولوں کی طرف سے ب فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اب فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 دسمبر مقرر کی گئی ہے، محکمہ سکولز کی طرف سے جاری ہونے والے نئے اعداد وشمار کے مطابق سکولوں کی طرف سے ابھی تک صرف 55.5فیصد فارم جمع ہوسکے ہیں۔
تازہ ترین