• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزی منڈی کے عقب سےنامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) سبزی منڈی کے عقب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کے مطابق مرنے والا شخص نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے جس کی لاش دیوار کے ساتھ پڑی تھی، ہلاکت کی وجہ سردی یا نشے کی زیادتی ہو سکتی ہے، مرنے والے کی عمر ساٹھ برس بتائی گئی ہے جبکہ اسکی شناخت نہیں ہوسکی، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے، اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔
تازہ ترین