• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینگروز فتح کی پٹری سے اتر گئے، پہلا ٹی20 بھارت کے نام

کینبرا (جنگ نیوز) بھارت کیخلاف آسٹریلین کرکٹ ٹیم اچانک فتح کی پٹری سے اترگئی۔ تیسرے ون ڈے کے بعد کینگروز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 11رنز سے شکست ہوگئی۔ٹاس ہار کربیٹنگ کرنے والی بھارتی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی، آل رائونڈ رویندر جدیجا نے اننگز کے آخری اوور میں 23گیندوں پر 44 رنز بناکر اسکور 7وکٹ پر 161تک پہنچایا ۔جواب میںآسٹریلین ٹیم نے سات وکٹ پر 150 رنز تک محدود رہی۔چاہل نے تین وکٹ لیے۔

تازہ ترین