• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز پر عمل در آمد کیلئے انتظا میہ نے علما ء کرام کی مدد حا صل کر لی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) کورونا ایس او پیز پر عمل در آمد کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظا میہ نے علما ء کرام کی مدد حا صل کر لی ۔ علماءمساجد میں بغیر ماسک کے آنے والے نمازیوں کو نہ صرف ماسک فراہم کرتے ہیں بلکہ انہیں فاصلے پر کھڑے ہو کر نماز کی ادائیگی کا بھی درس دیتے ہیں۔
تازہ ترین