• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگارسے ) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نےراولپنڈی کے ای ٹی او ایکسائز امجد علی خان کامیانوالی تبادلہ کر دیا، سلیم بٹ کو ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی لگا یا گیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق ای ٹی او میانوالی ملک محمد عظیم کو ریجن سی لاہور کا ایم آر اےجبکہ اے ای ٹی او ذوالفقار عباس کو اے ای ٹی او مری بروری لگا دیا گیا ۔
تازہ ترین