• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ملک میں جمہوری آزادیاں نہیں ہیں ،خواجہ عمران نذیر

لاہور(خصوصی نمائندہ) نواز لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ آج انتہائی افسوسناک دور ہے کیونکہ کہنے کو تو ملک میں جمہوریت ہے لیکن جمہوری آزادیاں نہیں ہیں،حکمرانوں نے دعوی کیا ہے کہ لاہور کے جلسے کو نہیں روکا جائے گا لیکن ہمیں ان کے دعوئوں پر یقین نہیں ہے ۔سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور یئے اپنی آواز نکالیں گے اور لاہور کی آواز اسلام آباد تک جائے گی ۔
تازہ ترین