• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک یا رسولؐ اللہ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام اسرائیل نامنظور ڈے منایا گیا

لاہور(وقائع نگارخصوصی) تحریک لبیک یا رسولؐ اللہ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جمعۃ المبارک کو ”اسرائیل نامنظور ڈے“ کے طور پر منایا گیا۔ اس سلسلہ میں مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں ”اسرائیل (ناجائز قبضہ یہود) مردہ باد کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت ڈاکٹر محمد آصف جلالی نے کی۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کو تین نسلوں کو شہید کیا ہے۔ کانفرنس میں مولانا عبد الرؤف غازی، میاں شفیع جلالی، محمد کتاب جان، مولانا حناد رضا حبیبی، زاہد عمران بوسال و دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین