• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’کرپشن کنگز اتحاد‘‘کی ریاست کو دھمکیاں قابل مذمت ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ’’کرپشن کنگز اتحاد‘‘کی جانب سے ریاست کو دھمکیاں دیناقابل مذمت ہے ،2018ء کے عام انتخابات میں عوام نے مافیاز کوگھر کی راہ دکھادی ہے ۔
تازہ ترین