• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخشاں کسٹم چیک پوسٹ پر چھالیہ سمیت غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)درخشاں کسٹم چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ بھاری مقدار میں چھالیہ سمیت غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا کسٹم ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کسٹم عملے نے درخشاں کسٹم چیک پوسٹ پر ایف سی کے تعائون سے اندرون ملک جانے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی اس دوران نو ٹرک اورٹرالزسےغیرملکی کپڑا ، ٹائرز ،کمبلز ،چھالیہ خشک دودھ ۔ ایرانی بسکٹس ٹافیاں چاکلٹ کیک کشمش کاسمیٹکس ، ٹائلز ، چھا لیہ گوٹکا ، سگریٹس اور دیگر سامان برآمد ہونے پر قبضے میں لی جن کی مالیت 10کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ۔
تازہ ترین