• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 

کینیا میں سیلاب کے بعد ایک جزیرے پر پھنسے 8 زرافوں کو امدادی کارروائی کے بعد بچا لیا گیا۔

جنگلی حیات کے ماہرین پر مشتمل بین الاقوامی ٹیم اور مقامی لوگوں کی مدد سے ایک زرافے کو خصوصی طور پر تیار کیے گئے اسٹیل بیرج کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

کینیا کے جنگلات میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال سے زرافے جزیرے پر پھنس گئے تھے۔ سیف جراف نامی تنظیم کے مطابق زرافوں کو مگرمچھوں سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔

تازہ ترین