• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ دنیا کی خوبصورت تہذیبوں کا گہوارہ ہے، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کہتے ہیں کہ سندھ دنیا کی خوبصورت تہذیبوں کا گہوارہ ہے۔

جام کمال خان نے سندھی ثقافت کے دن پر سندھ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سندھی ثقافت کا شمار دنیا کی قدیم ثقافتوں میں ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ باشعور قومیں ہرعہد میں اپنی ثقافت کو اپنی پہچان سمجھتی ہیں۔

جام کمال خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھی ٹوپی اور اجرک سندھ کی متنوع ثقافت کی گل رنگ علامت ہے۔

تازہ ترین