• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتوار کو بھی کام کرنا اچھا لگتا ہے، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس پوسٹ میں لکھا کہ مجھے تو ساحل سمندر پر ہونا چاہیے تھا۔ 

ساتھ میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ انھیں اتوار والے دن بھی کام کرنا اچھا لگتا ہے۔


ان کی اس پوسٹ کو اب تک ہزاروں لوگوں نے پسند کرلیا ہے۔ 

اس سے قبل ماہرہ خان نے اپنی 35ویں سالگرہ سے قبل مداحوں سے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔ 

تازہ ترین