• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کے مطابق آج ملک بھرمیں قومی ووٹرز ڈے منایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ووٹر ڈے کی مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہوگی،چیف الیکشن کمشنر مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے۔

الیکشن کمیشن پنجاب میں آج ہونے والی تقریب کی صدارت جسٹس ریٹائرڈالطاف ابراہیم قریشی کریں گے جبکہ صوبے کے تمام اضلاع میں ضلعی سطح پر بھی ووٹرز ڈے کی تقریبات ہوں گی۔

تازہ ترین