• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹیاری: کوسٹر اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد زخمی


صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوسٹر اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو حیدرآباد اور مٹیاری کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس نے بتایا کہ ٹریلر اُلٹنے سےآگ لگ گئی جبکہ فائر بریگیڈ طلب کرلیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

تازہ ترین