• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر یا پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں تخت نہیں جیل ہے, شبلی فراز


وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ آر یا پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں تخت نہیں جیل ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ  اپوزیشن اگلے 3 سال تک اپنے سیاسی نصیب پر صبر کرے، پی ڈی ایم 2018 کے عوامی فیصلےکی نفی نہیں کرسکتی۔


 سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ یہ اقتدار سے محروم متاثرین کا اجتماع ہے، غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفے کیلئے دباﺅ ڈالنا جمہوریت نہیں ہے۔

تازہ ترین