• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب بلوچستان کا ایکش، ڈی جی فشریز گرفتار


قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے ایک ارب روپے کےکرپشن کیس پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فشریز کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سیکرٹری فشریز، موجودہ ڈی جی فشریز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان پر ایک ارب روپے غبن کا الزام ہے، ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذریعے ٹھیکے دینے کا الزام ہے،نیب ذرائع

نیب ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے غیر معروف کمپنیوں کوٹھیکے دیے۔

تازہ ترین