• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، کابینہ میں دو  مزید نئے  وزیر شامل کیے جائیں گے۔

یاور بخاری اور خیال کاسترو کو پنجاب میں صوبائی وزیر بنایا جائے گا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  دونوں وزراء کل گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف اٹھائیں گے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانے والے دونوں وزراء کے قلمدان کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد میں لے لیا۔

تازہ ترین