• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ادا کرنے کا حکم


صوبہ سندھ میں رہنے والے مسیحی برادری کے افراد کے لیے اچھی خبر سندھ حکومت نے دے دی۔

سندھ حکومت نے  مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ادا کرنے کا حکم  دے دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  مسیحی ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی بھی پچیس دسمبر سے پہلے کی جائے گی۔

تازہ ترین