• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں ایک بلی کی گٹارسٹ کے ساتھ کی بورڈ بجانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی کسی ماہر میوزیشن کی طرح کی بورڈ بجاتی نظر آرہی ہے۔

دوسری طرف بلی کے ساتھ اس کا مالک بھی خوب صورت انداز میں گٹار پلے کرتا نظر آرہا ہے، جس کے باعث ایک خوب صورت دھن بج رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر بلی کے کی بورڈ پلے کرنے کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے ، جبکہ صارفین بھی اسے خوب پسند کررہے ہیں۔

تازہ ترین