• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون پولیس اہلکار کا رشوت لیتے ہوئے انوکھا انداز


بھارت میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکی خاتون پولیس اہلکار کی جیب میں پیسے رکھتے ہوئے نظر آرہی ہے جس پر طرح طرح کے کمنٹس میں لوگ اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

یہ ویڈیو ایک فلیٹ کی بالکونی میں کھڑے کچھ بچوں نے بنائی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

تازہ ترین