• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: مزدور بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں مزدور بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت پر کام کرنے والا مزدور بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے سے مزدور 90 فیصد جھلس گیا۔

 ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث 7 گھروں کے بجلی کے میٹر اور آلات جل گئے۔

تازہ ترین