• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیوسٹن بندرگاہ پر امریکی حکام کی پاکستانی جہاز کی تلاشی


ہیوسٹن بندرگاہ پر پی این ایس سی جہاز سے عملے کے رکن کے فرار کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد امریکی حکام  نے  پاکستانی جہاز کی تلاشی اور سیکیورٹی سسٹم کی چیکنگ کی۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ پی این ایس سی جہاز پر کوئی جرمانہ نہیں لگایا گیا۔

ہیوسٹن پورٹ سے فرار جہاز کے عملے کے رکن پرویز کی تلاش جاری ہے۔

ہیوسٹن پورٹ کے وڈ ہاؤس ٹرمینل پر بلک جہاز حیدرآباد لنگر انداز ہے۔

تازہ ترین