• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینس شہر پھر پانی میں ڈوب گیا، حفاظتی منصوبہ ناکام

روم ( نیوز ڈیسک) اٹلی میں 8 ارب ڈالر کا حفاظتی منصوبہ ناکام ہونے سے وینس شہر ایک بار پھر پانی میں ڈوب گیا۔ موسلا دھار بارش کے باعث شہر بھر میں طوفانی حالت رہی، جس کے بعد دریا کا پانی گلیوں میں داخل ہوگیا۔ تیز بارش سے دریا میں طغیانی آگئی۔ حکام نے پانی کی بلندی کا اندازہ لگانے میں غلطی کی، جس کے باعث جدید برقی بیریئر بروقت کھولے نہیں جاسکے۔
تازہ ترین