• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافیوں کیلئے ریلوے رعایتی کارڈز کی میعاد 28 فروری 2021 تک ہوگی

رپورٹ: اعجاز احمد

پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے ریلوے رعائتی کارڈز کی میعاد بڑھاکر 28 فروری 2021 تک کردی، مذکورہ میعاد 31 دسمبر 2020 کو ختم ہورہی تھی۔

محکمہ ریلوے کے اعلامیے کے مطابق اب تمام صحافی اس سہولت سے 28 فروری تک مستفید ہوسکیں گے، جبکہ پاکستان ریلوے کی جانب سے 2021 کے لیے نئے رعائتی کارڈز کا اجراء فروری 2021 میں شروع کیاجائے گا۔

تازہ ترین