• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے چھاپے اور جرمانے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران 10 ہزار لیٹر زائد المعیاد جوس برآمد کرتے ہوئے مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا ۔

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈائریکٹر طلعت فہد کی سربراہی میں چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران زائد المعیاد جوس برآمد کیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیم نے گودام سے زائد المعیاد کیچ اپ بھی برآمد کیے اور مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا ۔

تازہ ترین