• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی


ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اتوار تک گلگت بلتستان،کشمیر ،خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، کان مہترزئی میں درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ کیا گیا جب کہ توبہ اچکزئی، کوژک ٹاپ میں پارہ منفی 5 تک جا پہنچا۔

پی ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں کےلوگوں کو سردی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے

تازہ ترین