• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آخری لمحے میں صورت حال تبدیل، موٹرسائیکل ریسر اپنے کیے پر نادم


برازیل میں واقع آٹو ڈرومو آیٹرون سینا میں موٹرسائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ریس میں فتح حاصل کرنے والے کھلاڑی ویری سیمو نے منزل پر پہنچنے سے چند لمحے قبل خوشی میں موٹرسائیکل کا ہینڈل چھوڑا اور رفتار آہستہ کر کے جشن منانے لگے

اسی دوران پیچھے آنے والا موٹرسائکل سوار اُن سے آگے نکلا اور اُس نے فتح اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین